کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آ گئی
راولپنڈی ٹاکرے کے دوران شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیے جانے کا امکان، محمد عامر 4 برس بعد پاکستان کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے
محمد علی بدھ 17 اپریل 2024 00:36
(جاری ہے)
پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 18 اپریل کو ،دوسرا میچ 20 اپریل ، تیسرا میچ 21 اپریل ،چوتھا میچ 25 اپریل کو جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 27 اپریل کو کھیلا جائے گا۔
پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ چوتھا اور پانچواں ٹی ٹونٹی میچ قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ نیوزی لینڈ کو مایہ ناز بیٹنگ آل رائونڈر مائیکل بریسویل لیڈ کریں گے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے میچوں میں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ دونوں ٹیمیں ٹی ٹونٹی سیریز کے ابتدائی میچ سے قبل ٹریننگ میں مصروف ہیں ۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن راولپنڈی میں بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا تھا۔قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا پریکٹس سیشن پیر کو شام 7 بجے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ترتیب تھا لیکن جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔دوسری جانب نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے پیر کو بھی آرام کیا، بلیک کیپس کی ٹیم انتظامیہ نے ہوٹل میں میٹنگ کی جس میں پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے حوالے سے حکمت عملی بنائی گئی۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی ..
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس ..
راولپنڈی ،انسداد پولیو مہم جاری
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
راولپنڈی،ریس کورس پولیس کی کارروائی ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار
راولپنڈی،نصیر آباد پولیس کی کارروائی ،لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی،شادی تقریب میں آتش بازی کرنیوالی4 ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر9 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
راولپنڈی ،5ملزمان سے چرس اورشراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق