پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
جمعرات 18 اپریل 2024 23:10
(جاری ہے)
جمعرات کے روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میچ ساڑھے سات بجے شیڈول تھا ، خراب موسم کے باعث ٹاس بھی آدھا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوا ، نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پھر اچانک موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ، گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہونے والے میچ کو امپائرز نے 5 اوورز تک محدود کر دیا لیکن پہلے اوور کی دو گیندوں کے بعد ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی جس کے بعد امپائرز نے میچ کو ختم کر دیا ، شاہین شاہ آفریدی نے اپنی دوسری گیند پر ڈیبیو کرنے والے کیوی اوپنر ٹم روبنسن کو صفر پر کلین بولڈ کیا ، نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 2 رنز بنائے ، پاکستان کی جانب سے ابرار احمد ، عثمان خان اور عرفان خان نے ٹی 20 ڈیبیو کیا ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 20 اپریل بروز ہفتہ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی ،نیوکٹاریاں کے رہائشیوں کی گیس بندش پر محکمہ کیخلاف احتجاج کی دھمکی
ایس ایس پی آپریشنز کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رئوف کی لحد پر حاضری ،فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے ..
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،لڑکی سے زیادتی کرنیوالی2 ملزمان گرفتار
راولپنڈی،مندرہ پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم میں ملوث2 ملزمان گرفتار
راولپنڈی ،8 ملزمان گرفتار،3 کلو کے قریب چرس،20 لیٹر اور1بوتل شراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر3 ملزمان گرفتار،مقدمات درج
تھانہ روات پولیس نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی کرنے والی2 ملزمان گرفتار
تھانہ مندرہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب2 ملزمان گرفتارکر کے وارداتوں میں استعمال ہونے ..
راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، شراب سپلائرز اورناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 11ملزمان گرفتار کرلئے
ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغر کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی قبرپر حاضری ، ..
راولپنڈی میں محنت کشوں کی ریلی ،خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری