ساہیوال،خوفناک آتشزدگی سے100دکانوں میں آگ لگ گئی،لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر
اطلاع ملنے کے فوری بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اورآگ پر قابو پانے کی کوشش کی،آگ کے باعث 40دکانیں مکمل طور پر جل گئیں
فیصل علوی جمعرات 4 اپریل 2024 11:12
(جاری ہے)
ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ۔دربار محمد پناہ پر عرس کی تقریبات گزشتہ روز ہی ختم ہوئی تھیں۔
یاد رہے کہ چند روز قبل ملتان میں بھی گیس لیکج سے آتشزدگی کے نتیجے میں 2افراد جھلس گئے تھے۔ریسکیو 1122کے مطابق چونگی نمبر 8 کوٹلہ تولے خان روڈ میں مچھلی فروش شیدن مشتاق کی دکان کے قریب گیس فلنگ کی دکان میںاچانک آگ لگ گئی تھی۔اطلاع ملنے پر ریسکیواہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیاتھا۔ اہل علاقہ کے مطابق گیس سلنڈر فلنگ کی دکان کے باہر ٹائر میں ہوا بھرنے والی مشین بھی رکھی ہوئی تھی۔ واقعہ کے بعد جھلس جانے والوں کوفوری طبی امداد دے کر نشترہسپتال منتقل کردیاگیاتھا۔دکان میں مزید گیس سلنڈر بھی موجودتھے جس کی وجہ سے ایک فائربریگیڈ کی گاڑی وہاں کئی گھنٹے موجودرہی تھی۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر صائمہ علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ساہیوال، نقب زن دکان ، بیوپاری کے گھر سے 23لاکھ75ہزار روپے نقدی، زیورات لے اڑی
ساہیوال، تھریشر گندم نکالنے کا تنازعہ، فائرنگ سے وکیل کے چار بھتیجے شدید زخمی
ساہیوال، گھریلو تشدد،6خواتین شدید زخمی، مقدمات درج،8گرفتار
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار ..
عوام کو مشکلات سے نجات دلانے کے لئے ٹھیکیدار ٹائم لائن کے مطابق کام کریں ،ایڈیشنل کمشنر
}ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پچیس سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
ساہیوال،ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پچیس سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
تین کم سن بچوں اور دو کم سن لڑکیوں سے اغوا کے بعد جبرا زیادتی ۔ مقدمات درج۔ چھ گرفتار
کسان اپنے مطالبات کی منظوری کیلئی30اپریل کو دھرنے دیں گے،ضلعی امیر جماعت اسلامی طیب محمود بلوچ
ساہیوال،نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ،عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری