پیپلز پارٹی والوں نے سندھ میں کرپشن کر کے دبئی میں مال اکٹھا کر کے سندھ کو کنگال کر دیا ہے‘عارف علوی
پیر 20 نومبر 2017 16:03
(جاری ہے)
دونوں پارٹیوں کے رہنمائوں کو بلدیہ ٹائون سانحہ میں 268 بیگناہ افراد کی جانیں یاد نہیں ہیں ۔
الطاف حسین سمیت متحدہ کے رہنمائوں کے ہاتھ بلدیہ ٹائون سانحہ کے بیگناہ افراد کے خون میں رنگے ہوئے ہیں ۔ الطاف حسین کو ان کی باتیں نہیں بچا سکتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کا وصیت نامہ جعلی تھا جس کا اظہار پی پی پی رہنماء مخدوم امین فہیم نے اپنی زندگی میں کر دیا تھا ۔ قطری خط کی طرح اس وصیت نامے میں کوئی حقیقت ہوتی تو طاہر ہو جاتی ۔ آصف زرداری نے چالاکی کر کے پاکستان کھپے کا نعرہ لگاکر بینظیر کا کارڈ استعمال کیا اور اقتدارمیں آکر ان کے خون سے بھی انصاف نہیں کیا ۔ سندھ میں پی ٹی آئی کے جلسوں نے جیالوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنماء ایوب شر ، میر ملوک تالپور ، غلام مصطفی مری ، لیاقت پنھور، چوہدری نوید انجم ، مشتاق جونیجو ، منو چر گجر سمیت دیگر رہنماء بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
شہدادپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میرے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہوگیا ہے، سائرہ بانو
شہدادپور سانگھڑ روڈ پر گائوں ٹگھریو پیر میں قبرستان پر قبضے کے خلاف سینکڑوں مرد خواتیں نوجوان روڈ پرنکل ..
فقیر حسین بخش خاصخیلی نے میونسپل کمیٹی شہدادپور میں فنڈز میں خورد برد اور میونسپل کمیٹی کی جائیدادوں ..
سائرہ بانوکلیم وسان نے ڈورٹوڈور مہم کے دوران شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل کی
پاکستان پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے اور عوام کے طاقت سے اقتدار میں آکر تاجروں کے مسائل حل کریں گی،علاؤالدین ..
جی ڈی اے امیدواروں کی الیکشن مہم عوامی پذیرائی ،سونے کے تاج پہنائے گئے
۔شہدادپور، انتخابی قو اعدو ضوابط پر عمل کیا جائے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،جی ..
پنجاب میں ن لیگ کا نشان شیر ہے اور ستارے والے بھی سہولت کررہے ہیں
ظ* ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو ایک غیر قانونی عمل سمجھا جائے گا، الیکشن کمیشن
ِپولیس ٹریننگ کالج شہدادپور میں 732 مرد و خواتین اہلکاروں کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد
uشہدادپور پولیس نے چھاپہ مارکر دو افغانیوں کو گرفتار کرلیا
شہدادپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف