وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ کینٹ میں اپنی نماز عید ادا کی

بدھ 10 اپریل 2024 12:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2024ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ کینٹ میں اپنی نماز عید ادا کی۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد وہ عوام میں گھل مل گئے اور لوگوں کو عید مبارک دیتے رہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ملکی سالمیت اور استحکام کے لیے دعائیں بھی کیں۔ خواجہ سلطان ٹیپو اور انکے دیگر رفقاء بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں