سیالکوٹ میں ٹینری زون کی تعمیر کے منصوبہ پر حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، چوہدری فیصل اکرام
جمعرات 18 اپریل 2024 20:50
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹو آفیسر سیالکوٹ ٹینری ایسوسی ایشن گارنٹی لمیٹڈ چوہدری احمد ذوالفقار حیات،پراجیکٹ منیجر محمد عاطف،کاشف نیاز بٹ، محمد شہزاد خلجی، میاں یاسر، ڈائریکٹر محمد کاشف اعجاز، احتشام گیلانی،شبیر بٹ،شیخ شہباز اور دیگر ممبران موجود تھے۔
ممبر پنجاب اسمبلی چودھری فیصل اکرام نے مزید کہا کہ ٹینری زون کے منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف سیالکوٹ شہر کو آلودگی سے پاک ہو گا ۔ چمڑے کی مصنوعات کا معیار بھی بہتر ہو گا اور برآمدات میں بھی اضافہ ہو گا۔چودھری فیصل اکرام نے مزید کہا کہ حکومت چاہتی ہے ٹینری مالکان معاہدہ کے مطابق ٹینری زون میں اپنے پلاٹس پر فیکٹریوں کی تعمیر شروع کریں تاکہ دیگر سہولیات،ترقیاتی منصوبے مکمل کر کے تمام ٹینریوں کوشہر سے ٹینری زون میں منتقل کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سٹی ٹریفک پولیس سیالکوٹ مزدوروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،ڈاکٹر شفقت رسول
مزدور بھائیوں کی انتھک محنت کو سلام پیش کرتے ہیں،نبیل جاوید
سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ، کامیاب امیدواروں کا اعلان کردیا گیا
ڈسکہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ، 2 ملزمان گرفتار
سیالکوٹ پولیس کی جانب سے یوتھ انٹرشپ پروگرام میں بنیادی قوانین کے متعلق آگاہی فراہم
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا لینڈ ایکوزیشن کے پینڈنگ انتقالات و قبض الوصول کو مکمل کرنے کے لیے ریو نیو میٹنگ ..
سیالکوٹ،قتل کے مقدمہ کا انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم بیرون ملک آزربائیجان (باکو) سے گرفتار
ڈی پی او سیالکوٹ کی ٹریفک پولیس دفتر میں میٹنگ ،کارکردگی کا جائزہ لیا
سیلاکوٹ، گیپکو کا ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بندش کا علامیہ جاری
محنت کش طبقے کو ان کا جائز مقام دیئے بغیر پائیدار اقتصادی و سماجی ترقی حاصل نہیں کی جا سکتی،راحت نذیر ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ، ون ویلنگ کرنے والے 13 افراد گرفتار
سیالکوٹ میں چنگ چی رکشہ الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ