صحافی اغواء کی وارداتیں بڑھا چڑھا کر کیوں پیش کرتے ہیں خورشید شاہ
پریا کماری آج ڈھائی سال بعد کیوں یاد آئی ہی صرف پریا کماری اغوا نہیں ہوئی اور بھی کئی واقعات ہوئے ہیں،میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 6 اپریل 2024 21:40
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے جواب دیا کہ صحافی اغوا کی وارداتوں کا معاملہ بڑھا چڑھا کر کیوں پیش کرتے ہیں آپ کو پریا کماری آج ڈھائی سال بعد کیوں یاد آئی ہی انہوں نے کہا کہ صرف پریا کماری اغوا نہیں ہوئی اور بھی کئی واقعات ہوئے ہیں۔
خورشید شاہ نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی سولر پلیٹ کے ذریعے 300 یونٹس مفت بجلی کا وعدہ پورا کرے گی۔انہوں نے کہاکہ آج کل عدالتیں بھی خط لکھ رہی ہیں، یہ کون کروا رہا ہی کیا اس میں عالمی قوتیں بھی ملوث ہیں یا نہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا۔پی پی رہنما نے کہا کہ ایسے اقدامات سے حکومتیں نہیں جاتیں، لیکن ملک کی بدنامی ضرور ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم کی قسط ملنے سے ہمیں عارضی طور پر ریلیف تو مل جائے گا، لیکن ملک کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لیے ہمیں مستقل حل نکالنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیپکو نے روہڑی جنکشن کی بجلی 37 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر منقطع کردی
سکھر،یوم مزدور کے حوالے سے مختلف مزدور تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں
ملکی ترقی، خوشحالی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے مزدور انتہائی کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں،حاجی ..
ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد شاہ کی زیر صدارت خیرپور ماسٹر پلان پر ورکشاپ کا انعقاد
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
وفاقی وزیرداخلہ کا سکھر میں 12سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
پیپلز پارٹی سکھر کا ورکرز کنونشن یکم مئی کو ہوگا ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سید مراد ..
پیپلز پارٹی سکھر کا جنرل ورکرز کنونشن منگل کو ہوگا ، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ صدارت کریں گے
سندھ میں بھی عوام کے منتخب نمائندوں کو جعلسازی سے ہروایا گیا ہے ،بیرسٹر شعیب شاہین
سکھر سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
sسکھر،بابر علی بلو ایک بار پھر سٹی سکھر کے مختیار کار مقرر
آج کل کے فتنہ فساد دور میں اصحاب کرام رض کی طرز زندگی اپنانا ناگزیز ہے، سید محمد پریل شاہ بخاری
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری