سوات، گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، چھ افراد زخمی

اتوار 28 اپریل 2024 16:05

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں گھر کا سربراہ جاں بحق اور 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب تحصیل شکئی رابوت میں پیش امام کے حجرے کی چھت گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں