ٹنڈوالہ یار ، دوسرے مرحلے میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

پیر 18 جولائی 2022 21:51

ٹنڈوالہیٰار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2022ء) 24 جولائی کو سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی دوسرے مرحلے میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوتی جارہی ہیں 180 نشستوں پر ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی۔ ایم کیو ایم پاکستان۔ پاکستان تحریک انصاف۔ مسلم لیگ ن۔ تحریک لبیک۔ رائے حق۔

جماعت اسلامی۔ ایم کیو ایم حقیقی۔ فنکشنل لیگ۔ جمعیت اسلام پاکستان۔ سندھ ترقی پسند پارٹی۔ سنی تحریک۔ جی ڈی اے۔ راجونی اتحاد۔ آزاد ٹنڈوالہ یار اتحاد۔

(جاری ہے)

کے نامزد امیدواروں اور آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ان میں پاکستان پیپلزپارٹی دیگر 27 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں 24 جولائی کو یقینی طور پر ہونے والے الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن ٹنڈوالہ یار نیپولنگ اسٹیشن اور پولنگ بوتھ فائنل کرنے کے ساتھ رجسٹرڈ ووٹرز کی حتمی لسٹ بھی جاری کردی ہے جاری ہونے والی لسٹ کے مطابق ضلع ٹنڈوالہ یار میں 26 یونین کونسلیں, پانچ ٹاون کمیٹیاں ایک میونسپل کمیٹی اور ایک ضلع کونسل ہے ضلع ٹنڈوالہ یار میں کل ووٹرز کی تعداد449324ہیجس میں مرد ووٹرز کی تعداد239854اورخواتین ووٹرز کی تعداد209470ہیٹنڈوالہ یارضلع ٹنڈوالہ یار 26 یونین کونسلوں پرمشتمل ہے 26یونین کونسل کے کل ووٹرز کی تعداد 295279 جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 156962اور خواتین ووٹرز کی تعداد138317ہیاس طرح ضلع میں پانچ ٹاون کمیٹیاں شامل ہیں جس کے کل ووٹرز کی تعداد 58586جس میں مرد ووٹرز کی تعداد31450اورخواتین ووٹرز کی تعداد 27136ہے جبکہ ایک میونسپل کمیٹی میں کل ووٹرز کی تعداد95459جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 51442اورخواتین ووٹرز کی تعداد44017ہے تعلقہ جھنڈومری جو 10یونین کونسلوں اورایک ٹاون کمیٹی پر مشتمل ہے جس میں یونین کونسل(1)جھنڈومری میں کل ووٹرز کی تعداد11742ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد6167اورخواتین ووٹرزکی تعداد5575ہیں یونین کونسل (2)میرآبادکل ووٹرز کی تعداد11981جس میں مرد ووٹرز کی تعداد6437اورخواتین ووٹرزکی تعداد5544ہے یونین کونسل(3)میل موری میں کل ووٹرز کی تعداد9648ہیجس میں مردووٹرزکی تعداد 5174اورخواتین ووٹرز کی تعداد4477ہے یونین کونسل(4)سلطان آباداسٹیشن میں کل ووٹرز کی تعداد11166ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد5856اورخواتین ووٹرزکی تعداد5310ہییونین کونسل (5)مسن کل ووٹرز کی تعداد13299جس میں مردووٹرز کی تعداد7106اورخواتین ووٹرکی تعداد 6193ہییونین کونسل (6)شاہ پور رضوی میں کل ووٹرز کی تعداد10947ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 5769اور خواتین ووٹرز کی تعداد5178 ہے یونین کونسل (7)ٹنڈوسومرو میں کل ووٹرز کی تعداد13591 ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد7198اور خواتین ووٹرز کی تعداد 6393ہییونین کونسل (8)عثمان شاہ ہڑی میں کل ووٹرز کی تعداد 11827جس میں مرد ووٹرز کی تعداد6450اورخواتین ووٹرکی تعداد5377ہے یونین کونسل (9)داسوڑی کل ووٹرز کی تعداد12413جس میں مردووٹرزکی تعداد6775اورخواتین ووٹرز کی تعداد5638ہییونین کونسل(10)ہنگورانی میں کل ووٹرز کی تعداد11691جس میں مرد ووٹرز کی تعداد6169اورخواتین ووٹرز کی تعداد5522ہیٹاون کمیٹی پیارولوندٹوٹل ووٹرز کی تعداد10911ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد5832اورخواتین ووٹرز کی تعداد5069ہیتعلقہ چمبڑ 8یونین کونسل اوردوٹاون کمیٹیوں پر مشتمل ہے جس میں یونین کونسل (11)جارکی کل ووٹرز کی تعداد11445جس میں مرد ووٹرز کی تعداد6118اورخواتین ووٹرز کی تعداد5327ہییونین کونسل (12)بیگن جروار میں کل ووٹرز کی تعداد 8637ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد4098اور خواتین ووٹرز کی تعدا4539یونین کونسل (13)لانڈھی کل ووٹرز کی تعداد11448جس میں مردووٹرز کی تعداد6072اورخواتین ووٹرزکی تعداد5376ہییونین کونسل (14)دریا خان مری کل ووٹرز کی تعداد7053جس میں مرد ووٹرز کی تعداد3726اورخواتین ووٹرزکی تعداد 3327ہییونین کونسل (15)راوت لغاری ٹوٹل ووٹرز کی تعداد12717جس میں مرد ووٹرز کی تعداد6568اورخواتین ووٹرز کی تعداد6149ہییونین کونسل (16)نصیر خان لغاری ٹوٹل ووٹرز کی تعداد9119جس میں مرد ووٹرز کی تعداد4879اور خواتین ووٹرز کی تعداد4220ہے یونین کونسل (17)داد جروار ِٹوٹل ووٹرز کی تعداد12360جس میں مردووٹرز کی تعداد6567اور خواتین ووٹرز کی تعداد5793ہے یونین کونسل (18)مسو بوزددار کل ووٹرز کی تعداد11804ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد6227اورخواتین ووٹرز کی تعداد5577ہیجبکہ ٹاون کمیٹی چمبڑ کے کل ووٹرز کی تعداد9578جس میں مرد ووٹرز کی تعداد5073اورخواتین ووٹرزکی تعداد4505ہیٹاون کمیٹی سنچرچانگ کے کل ووٹرز کی تعدا10365جس میں مرد ووٹرز کی تعداد5574اورخواتین ووٹرزکی تعداد4791ہیٹنڈوالہ یارایک میونسپل کمیٹی دو ٹاون کمیٹی اور8یونین کونسل پر مشتمل ہے یونین کونسل (19)شیخ موسی کل ووٹرز کی تعداد13783جس میں مردووٹرز کی تعداد7360اورخواتین ووٹرز کی تعداد6423ہے یونین کونسل (20)کمارو کل ووٹرز کی تعداد 9889جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 5252اورخواتین ووٹرز کی تعداد 4637ہے یونین کونسل (21)پاک سنگھار کل ووٹرز کی تعداد 12667جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 6868اور خواتین ووٹرز کی تعداد5799ہے یونین کونسل (22)غلام خان سنجرانی کل ووٹرز کی تعداد 7612جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 3926اور خواتین ووٹرز کی تعداد 3686ہے یونین کونسل (23)بکیرا شریف کل ووٹرز کی تعداد 13641جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 7220اور خواتین ووٹرز کی تعداد6371ہے یونین کونسل (24)کھوکھر کل ووٹرز کی تعداد 10230جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 5387اورخواتین ووٹرز کی تعداد 4843ہے یونین کونسل (25)دھینگانوبوزداد کل ووٹرز کی تعداد 11752جس میں مرد ووٹرزکی تعداد 6238اورخواتین ووٹرز کی تعداد 5514ہے یونین کونسل (26)شاہ عنایت رضوی کل ووٹرز کی تعداد 12817جس میں مرد ووٹرز کی تعداد6864اور خواتین ووٹرز کی تعداد 5953ہے اس طرح ٹاون کمیٹی نصرپور میں کل ووٹرز کی تعداد 18742ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد10117اور خواتین ووٹرز کی تعداد8625ہے ٹاون کمیٹی سلطان آباد کل ووٹرز کی تعداد 8990جس میں مرد ووٹرز کی تعداد4854اور خواتین ووٹرز کی تعداد4136ہے جبکہ میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہ یار کے کل ووٹرز 95459جس میں مرد ووٹرز کی تعداد51442اور خواتین ووٹرز کی تعداد44017ہے دونسپل کمیٹی کے کل ووٹرز کی تعداد95459جس میں مرد ووٹرز کی تعداد51442اور خواتین ووٹرز کی تعداد44017ہے جبکہ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پولنگ اسٹیشن بھی فائنل کردئیاطلاعات کے مطابق ضلع میں ٹوٹل 316پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے جن میں66 مرد پولنگ اسٹیشن 65 خواتین پولنگ اسٹیشن اور180کمبائن پولنگ اسٹیشن شامل ہیں ان میں 5 پولنگ اسٹیشن عارضی ہیں جبکہ ان پولنگ اسٹیشنوں پر1084 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے جن میں 552 مرد پولنگ بوتھ اور532خواتین پولنگ بوتھ شامل ہیں اور اس پر 3531 عملے ڈیوٹی پر تعنیات ہوگا اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعنیات ہوگی 24 جولائی کو دوسرے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والی سیاسی سماجی دینی قوم پرست پارٹی الیکشن کے لئے بنائے گئے مختلف اتحاد اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کارنر میٹنگ الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب ریلیاں اور مختلف برادریوں کے معززین ووٹرز سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی تیزی سے جاری ہے الیکشن کمپین کے لئے ضلع ٹنڈوالہ یار کے ہر علاقے میں پارٹی جھنڈوں امیدواروں کے تصاویر اور انتخابی نشان والے پوٹریڈ بینر سائین بورڈ اور اسٹیکر پمفلٹ سے علاقے کی گلیوں چوکوں محلوں کو سجایا ہواہے ہر امیدوار اپنے آپ کو کامیاب کرانے کے لئے دن رات اپنے اپنے ووٹروں سے ملاقاتیں کررہے ہیں اور جیسے جیسے دن کم ہوتے جارہے ہیں اسی طرح الیکشن کمپین میں بھی تیزی آگئی ہے اب 24 جولائی کو دیکھنا ہوگا کہ کس کی ہار اور کس کی جیت ہوگی۔

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں