وفاقی وزیر غلام سرور خان کی قیادت میں کل یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا جائے گا

منگل 4 فروری 2020 22:41

واہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 فروری2020ء) وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان،ممبر قومی اسمبلی منصور حیات خان،ممبر پنجاب اسمبلی عمار صدیق خان کی قیادت میں5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آج بروز بدھ دن 3بجے پاکستان تحریک انصاف این اے 63کی جانب سے یکجہتی ؔکشمیر ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جو کہ بلدیہ ٹیکسلا سے شروع ہو کر ختم نبوتؐ چوک ٹیکسلا میں اختتام پذیر ہو گی جس سے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرورخان،ممبر قومی اسمبلی منصور حیات خان،ایم پی اے عمار صدیق خان و دیگر مقررین خطاب کریں گے۔

واہ کینٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں