پاکستان سپر لیگ میں کل دو میچز کھیلے جائینگے

ہفتہ 12 جون 2021 14:03

پاکستان سپر لیگ میں کل دو میچز کھیلے جائینگے
ابو ظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) پاکستان سپر لیگ میں کل اتوار کو دو میچز کھیلے جائینگے ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں مدمقابل ہوں گی اتوار کو ہی دوسرے میچ میںملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوگی ۔
وقت اشاعت : 12/06/2021 - 14:03:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :