ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے

بدھ 16 جون 2021 14:23

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں کل جمعرات کو دو میچ کھیلے جائیں گے ۔ شیڈول کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں آمنے سامنے ہونگی اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی قیادت جبکہ پشاور زلمی کو وہاب ریاض کپتانی کرینگے ،دوسرا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

کراچی کی کپتانی کے فرائض عماد وسیم جبکہ لاہور قلندرز کو سہیل اختر قیادت کریں گے
وقت اشاعت : 16/06/2021 - 14:23:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :