- Home
- Sports
- News
- پی سی بی کا پہلی پاکستان سپر لیگ آئندہ سال 4سے 24فروری تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد کروانے ..
پی سی بی کا پہلی پاکستان سپر لیگ آئندہ سال 4سے 24فروری تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد کروانے کا اعلان
پہلی لیگ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی ،ہر ٹیم میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ دنیائے کرکٹ کے چار چار ٹاپ کھلاڑی شا مل ہوں گے بھارت کے سوا دیگر تمام ممالک کے قابلِ ذ کر کرکٹرز نے سپر لیگ میں کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے،اس کے علاوہ متعدد غیرملکی کوچز بھی سپر لیگ میں دلچسپی رکھے ہوئے ہیں‘ ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی سلمان سرور بٹ کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس
بدھ 26 اگست 2015 22:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی پاکستان سپر لیگ آئندہ سال 4سے 24فروری تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی لیگ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن کے درمیان مجموعی طور پر 24میچز کھیلے جائیں گے،بھارت کے سوا دیگر تمام ممالک کے قابلِ ذ کر کرکٹرز نے سپر لیگ میں کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے،اس کے علاوہ متعدد غیرملکی کوچز بھی سپر لیگ میں دلچسپی رکھے ہوئے ہیں۔
اس بات کا اعلان گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر پی ایس ایل کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سلمان سرور بٹ بھی موجود تھے ۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ اگلے سال 4فروری کو دوہا قطر میں ہوگی جو 24فروری تک جاری رہے گی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید
-
پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اورعالمی ریکارڈ بن گیا
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا