Football Italy News
News about Italy Football team, get full coverage of Italy team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Italy Football team.
فٹبال ، اٹلی کی خبریں
جمعہ 1 مارچ 2024 12:35
فرانسیسی فٹبالر پال پوگبا پر ڈوپنگ کی وجہ سے 4 سال کی پابندی عائد
جووینٹس فٹبال کلب کے اسٹار مڈفیلڈر پال پوگبا پر ڈوپنگ کیس کی وجہ سے چار سال کی فٹبال سے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندی ورلڈ اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے تحت لگائی گئی ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق مڈفیلڈر ... مزید
جمعرات 3 اگست 2023 13:12
جیانلوگی بوفون 45 سال کی عمر میں فٹ بال سے ریٹائر ہوگئے
لیجنڈری اطالوی گول کیپر اور 2006ء کے فیفا ورلڈ کپ کے فاتح Gianluigi Buffon نے اعلان کیا ہے کہ وہ 45 سال کی عمر میں 28 سالہ طویل کیریئر کے بعد فٹ بال سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ بفون نے 29 ٹرافیاں جیتنے کے بعد اور اب تک ... مزید
جمعہ 21 جولائی 2023 15:28
فرانس، اطالوی فٹبالر ڈوناروما اور ان کی پارٹنر مسلح ڈکیتی کا نشانہ بن گئے
سٹار اطالوی فٹ بالر Gianluigi Donnarumma اور ان کی ساتھی Alessia Elefante پیرس کے آٹھویں ضلع میں اپنی رہائش گاہ پر مسلح ڈکیتی کا شکار ہو گئے۔ ایک منظم گینگ کی طرف سے کیے گئے غیر متوقع حملے نے جوڑے کو صدمے سے دوچار ... مزید
منگل 4 اپریل 2023 11:50
اطالوی فٹبالر نے مسلمان ساتھی کو افطار کا موقع دینے کیلئے خود کو زخمی ظاہر کردیا
اٹلی کے فٹبال کلب فیورینتینا کے فٹبالر لوکا رانییری نے مبینہ طور پر اس وقت خود کو زخمی ظاہر کر کے میچ رکوا دیا جب افطاری کا وقت ہوا۔ مؤقر انگریزی جریدے اسپورٹس بریف کے مطابق فٹبالر لوکا رانییری نے ... مزید
جمعہ 17 مارچ 2023 16:28
ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کو سپرد خاک کر دیا گیا
فروری میں اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کو جمعہ کو کوئٹہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شاہدہ کی نماز جنازہ اور تدفین ان کی میت اٹلی سے ... مزید
منگل 7 ستمبر 2021 15:26
اٹلی نے انٹرنیشنل فٹبال میچز میں ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
اٹلی نے انٹرنیشنل فٹبال میچز میں ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ بغیر گول برابر ہونے کے بعد ٹیم اب 36 میچز سے ناقابل تسخیر بن چکی ہے، اس سے قبل اسپین اور اٹلی مشترکہ ... مزید
جمعہ 27 اگست 2021 16:48
کرسٹیانو رونالڈو یووینٹس چھوڑ کر کہا جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے یووینٹس کلب کو چھوڑنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹالین کلب یووینٹس چھوڑنے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد انہیں اب انگلش پریمیئر لیگ کے نامور ... مزید
جمعرات 15 جولائی 2021 14:56
اٹلی کے گول کیپرجیانلوگی ڈونارومما پی ایس جی میں شامل
پیرس سینٹ جرمین نے یورو 2020ء کی فاتح اٹلی کے گول کیپر جیانلوگی ڈونارومما سے 5 سالہ معاہدہ کرلیا ہے۔ یورو 2020ء کے فائنل میں 2 برطانوی کھلاڑیوں کی پنالٹی بچانے والے 22 سالہ ڈونا رومما اے سی میلان سے مفت ... مزید
منگل 13 جولائی 2021 11:37
یوروکپ فائنل، برطانوی سیاہ فام کھلاڑیوں سے بدسلوکی پرشعیب اختر بر غمزدہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر یورو 2020ء کے فائنل میں پینالٹی ککس پر گول نہ کرنے والے سیاہ فام برطانوی کھلاڑیوں سے بدسلوکی پر بول پڑے۔ 45 سالہ شعیب اختر نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر ہر میچ کی ... مزید
پیر 12 جولائی 2021 18:00
یورو فائنل، گول نہ کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں کونسلی تعصب کا سامنا
یورو 2020ء فائنل میں پینالٹی ککس پر گول نہ کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بدسلوکی کا سامنا ہے۔ گذشتہ رات اٹلی نے لندن کے ویمبلی سٹیڈیم میں ایک سخت مقابلے کے بعد انگلینڈ کو پینلٹی شوٹ ... مزید
پیر 12 جولائی 2021 03:47
یورو کپ فائنل میں انگلینڈ کو شکست ۔ اٹلی چیمپئن بن گیا
اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر یوئیفا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اٹلی نے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد پنالٹی شوٹس پر 2-3کے مقابلے سے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ اس سے پہلے میچ شروع ہونے پر انگلینڈ نے کھیل کے ... مزید
جمعہ 16 اپریل 2021 11:45
یوئیفا یورپیئن انڈر 21 چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز مئی میں کھیلے جائیں گے
یوئیفا یورپیئن انڈر 21 چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز مقابلے 31 مئی کو کھیلے جائیں گے۔ دفاعی چیمپئن سپین، ہالینڈ، اٹلی اور جرمنی نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ یوئیفا کے زیر اہتمام انڈر 21 چیمپئن ... مزید
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آل راولپنڈی کیرم کمیٹی کے زیر اہتمام کوٹلی ستیاں کیرم ٹورنامنٹ مقابلوں کا آغاز گزشتہ روز کوٹلی ستیاں میں شروع
-
بھارتی اداکار جانی لیور نے عمران خان کو پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی قرار دے دیا
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا کپتان تھا ، لالو پرساد یادو کے بیٹے کا دعویٰ
-
پی سی بی کا قومی تربیتی کیمپ میں شرکت کرنیوالی ویمن کرکٹرز کا یومیہ الاؤنس بند کرنیکا فیصلہ
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے‘ہاکی فیڈریشن کا اظہار افسوس