Cricket Oman News
News about Oman Cricket team, get full coverage of Oman team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Oman Cricket team.
کرکٹ ، عمان کی خبریں
جمعرات 25 جولائی 2024 13:02
تیز ترین 100 ون ڈے وکٹیں ، اومان کے بلال خان نے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا
اومان کے تیز گیند باز بلال خان نے بدھ کے روز ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں مکمل کرنے والے تیز گیند باز بن کر تاریخ رقم کی۔ انہوں نے یہ سنگ میل صرف 49 ون ڈے میچوں میں حاصل کیا اور شاہین آفریدی کے سابقہ ریکارڈ ... مزید
ہفتہ 9 ستمبر 2023 13:04
شعیب اختر کے ہمشکل عمان سے تعلق رکھنے والے تیز گیند باز محمد عمران کی ویڈیو وائرل
راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے ہمشکل عمان سے تعلق رکھنے والے تیز گیند باز محمد عمران کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر جیسا ... مزید
جمعرات 31 اگست 2023 15:26
عمان، پاکستانی شہری میچ کھیلتے ہوئے گر کر جاں بحق
پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک شوقیہ کرکٹر ایک غیر سرکاری 'آفٹرنون لیگ' میچ کے دوران گر کر چل بسا۔ 38 سالہ محمد جعفر MOCL کے زیر اہتمام، الحیل میں ماڈرن الیون ٹیم کے لیے ٹینس بال لیگ ٹورنامنٹ میں کھیل ... مزید
جمعہ 18 فروری 2022 15:06
ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اے میں نیپال نے عمان کو شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اے میں نیپال نے عمان کو 39 رنز سے ہرا دیا۔ الامارات کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے پہلے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے ... مزید
پیر 14 فروری 2022 15:13
چار ملکی ٹی 20 سیریز، عمان نے یو اے ای کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
چار ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے پانچویں میچ میں عمان نے یو اے ای کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔الامارات کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر ... مزید
بدھ 26 جنوری 2022 16:26
شعیب اختر ایڈونچر کرتے ہوئے بری طرح گِر گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر عمان میں ایڈونچر کرتے بری طرح گِر گئے ۔ شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں صحرا میں ہیوی موٹر بائیک چلاتے دیکھا جاسکتا ... مزید
بدھ 19 جنوری 2022 15:19
لیجنڈز لیگ کل سے عمان میں شروع ہوگی ،دٴْنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے
لیجنڈز لیگ کل جمعرات سے عمان میں شروع ہوگی ،دٴْنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔شائقین تین ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، شعیب اختر، محمد حفیظ، یونس خان، وریندرسہواگ، یوراج ... مزید
منگل 18 جنوری 2022 14:15
عمان میں 20 جنوری سے شروع ہونے والی لیجنڈز لیگ میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے
عمان میں 20 جنوری سے شروع ہونے والی لیجنڈز لیگ میں دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔عمان میں ہونے والی لیجنڈز ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں دٴْنیائیکرکٹ کے سابق ... مزید
بدھ 20 اکتوبر 2021 14:04
ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانیوالے عمانی کھلاڑی فیاض بٹ ،بابراعظم کے ساتھ بھی کھیل چکے
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں عمان میں کیلئے بنگلا دیش کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے فیاض بٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے ہیں۔ فاسٹ بائولر فیاض بٹ نے 2010ء میں انڈر ... مزید
منگل 19 اکتوبر 2021 23:11
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مستفیض کی شاندار باؤلنگ، بنگلا دیش نے عمان کو زیر کر لیا
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے دوران 6 ویں میچ میں مستفیض الرحمان کی شاندار باؤلنگ کے باعث بنگلا دیش نے عمان کو زیر کرلیا۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت ... مزید
منگل 19 اکتوبر 2021 21:20
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے عمان کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے اہم میچ میں بنگلادیش نے عمان کو جیت کے لیے 154 رنز کا ہدف دے دیا۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے ... مزید
منگل 19 اکتوبر 2021 18:52
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ کے چھٹے مقابلے میں بنگلہ دیش نے عمان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک عمان اور متحدہ عرب ... مزید
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹ*بھارتی سیاستدان کا ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا ’کپتان‘ ہونے کا دعویٰ
-
ھ*قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے‘ہاکی فیڈریشن کا اظہار افسوس
-
yانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، احسن ایاز نے فائنل میں جگہ بنالی
-
ًبابراعظم 15 ہزار رنز بناسکتے ہیں مگر انہیں کپتانی کے چکر سے جان چھڑانا پڑے گی،یونس خان
-
چیمپئنز ون ڈے کپ کا تیسرا میچ‘خاص بات پینتھرز کے عثمان خان کی سنچری اور محمد حسنین کی 5 وکٹیں
-
کپتانی کی بجائے پرفارمنس پر فوکس کرو، یونس خان کا بابر اعظم کو مشورہ