Yasir Shah News & Updates

Yasir Shah is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Yasir Shah news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

یاسر شاہ کی خبریں

ویرات کوہلی کو ہلکا نہ لیں، وہ کسی بھی وقت فارم میں واپس آسکتا ہے :یاسر ..

بدھ 24 اگست 2022 17:53

ویرات کوہلی کو ہلکا نہ لیں، وہ کسی بھی وقت فارم میں واپس آسکتا ہے :یاسر شاہ

ٹیسٹ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے پاکستان کو ویرات کوہلی سے خبردار کیا ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ وہ انہیں آسان نہ لیں۔ ایشیا کپ 2022ء کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت 28 اگست کو دبئی میں ٹکرانے والے ہیں۔ ... مزید

یاسر شاہ کی کوشل مینڈس کو ’بال آف دی سنچری‘ کے چرچے

پیر 18 جولائی 2022 13:54

یاسر شاہ کی کوشل مینڈس کو ’بال آف دی سنچری‘ کے چرچے

پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے سری لنکن بلے باز کوسل مینڈس کو آؤٹ کرنے کے لیے بہترین گیند بازی کی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال میں جاری ہے، میزبان ٹیم کو 200 سے زیادہ کی برتری حاصل ... مزید

یاسر شاہ پاکستان کیلئے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے سپنر بن گئے

ہفتہ 16 جولائی 2022 16:06

یاسر شاہ پاکستان کیلئے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے سپنر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کیلئے سب سے وکٹیں لینے والے دوسرے سپن بولر بن گئے۔ گال کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں یاسر شاہ نے لیجنڈری لیگ سپنر عبدالقادر کو پیچھے ... مزید

ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کی نگرانی میں اپنی گگلی پر کام کر رہا ہوں ..

پیر 27 جون 2022 15:48

ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کی نگرانی میں اپنی گگلی پر کام کر رہا ہوں : یاسر شاہ

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے تقریباً ایک سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں کامیاب واپسی کے بعد ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔ سری لنکا سیریز سے قبل تیاری کے کیمپ کے دوران پنڈی ... مزید

شان مسعود اور یاسر شاہ کی دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ٹیم میں شمولیت ..

ہفتہ 18 جون 2022 13:09

شان مسعود اور یاسر شاہ کی دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ٹیم میں شمولیت متوقع

دورہ سری لنکا کے لیے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی مردوں کی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اگلے ماہ دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ٹیم میں شان مسعود اور یاسر شاہ کی واپسی ... مزید

یاسر شاہ سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے ..

جمعہ 10 جون 2022 12:55

یاسر شاہ سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ممکنہ طور پر ایشیا کپ 2022ء سے قبل شیڈول سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے تجربہ کار لیگ اسپنر یاسر شاہ کو قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا ... مزید

پی سی بی کی نئی سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع

منگل 26 اپریل 2022 14:53

پی سی بی کی نئی سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2022-23ء کے سنٹرل کنٹریکٹس کی فہرست پر بات چیت شروع کر دی ہے۔ توقع ہے کہ فہرست میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی جس کے ساتھ کئی سٹار کھلاڑی معاہدے سے محروم ہوجائیں گے۔ موجودہ سینٹرل ... مزید

یاسر شاہ نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا

جمعرات 31 مارچ 2022 11:51

یاسر شاہ نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا

پاکستان کے ٹیسٹ لیگ سپنر یاسر شاہ نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پاکستان کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بلوچستان کے کپتان یاسر شاہ نے اپنی ہی گیند پر بہت ہی شاندار کیچ ... مزید

شاہد آفریدی ،بابر اعظم کی جانب سے یاسر شاہ کو آسٹریلیا کیخلاف پلیئنگ ..

جمعہ 11 مارچ 2022 17:31

شاہد آفریدی ،بابر اعظم کی جانب سے یاسر شاہ کو آسٹریلیا کیخلاف پلیئنگ الیون سے باہر کرنے کے فیصلے پر مایوس

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی بابر اعظم اور ٹیم انتظامیہ کی جانب سے تجربہ کار لیگ سپنر یاسر شاہ کو آسٹریلیا کے خلاف پلیئنگ الیون سے باہر کرنے کے فیصلے سے مایوس ہیں۔ آفریدی نے کہا کہ یاسر گزشتہ ... مزید

یاسر شاہ کو کیریئر میں مشکل کا سامنا ہوا تو شین وارن نے ان کی مدد کی ..

اتوار 6 مارچ 2022 14:18

یاسر شاہ کو کیریئر میں مشکل کا سامنا ہوا تو شین وارن نے ان کی مدد کی : وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ شین وارن دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی تھے، یاسر شاہ کو کیرئیر میں مشکل کا سامنا ہوا تو آنجہانی لیگ سپنر نے ان کی مدد کی۔ پنڈی ٹیسٹ میچ کے دوران ... مزید

مزید دیکھئے - Load More