چاول کے مسائل پر غور کر نے کیلئے کسان بورڈ پاکستان کی رائس کمیٹی کا اجلاس آ ج منعقد ہو گا

منگل 2 ستمبر 2014 16:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی نے کہا ہے کہ اس وقت چاول کی فصل برداشت کے قریب ہے مگر حکومت نے چاول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا ۔

(جاری ہے)

چونکہ کھاد ، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے اس لئے چاول کی قیمت میں بھی زرعی مداخلت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے لحاظ سے اضافہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ چاول کے مسائل پر غور کرنے کے لئے کسان بورڈ کی رائس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج بروز بدھ مورخہ3-9-2014کو صبح دس بجے دفتر کسان بورڈ میں بلا لیا ہے جس کی صدارت رائس کمیٹی کے چیئرمین امان اللہ چٹھہ کریں گے اور اس میں صدر پنجاب نور الہی تتلہ کے علاوہ چاول کے مثالی کاشتکار شرکت کریں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب