لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں لاری اڈا کی تعمیر کے نام پر چار سکولوں کی مجوزہ مسماری کے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لی۔

منگل 21 اکتوبر 2014 12:29

لاہور.(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) .لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔عدالتی سماعت کے موقع پر درخواست گزاروں کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ شاہدرہ میںلاری اڈا کی تعمیر کے لئے اس علاقے میں موجود تاریخی حیثیت کے چار سکولوں کو گرانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل پچیس اے کے تحت ریاست کسی بچے کو تعلیم کے حق سے محروم نہیں کر سکتی۔

(جاری ہے)

شرح خواندگی میں کمی کے باعث ملک پہلے ہی حقیقی ترقی کے ثمرات سے محروم ہے مگر اسکے باوجود مزید سکول تعمیر کرنے کی بجائے پہلے سے موجود سکولوں کو گرانے اور انہیں دور دراز علاقوں میں منتقل کرنے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں جو کہ بنیادی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ان سکولوں کو گرانے سے روکتے ہوئے انتطامی حکم کالعدم قرار دیا جائے اور اس علاقے کے بچوں کوگھروں کے قریب تعلیم جیسی نعمت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے بھی احکامات صادر کئے جائیں۔جس پر عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بارہ نومبر کے لئے جواب طلب کر لیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ