اے ڈی بی کا توانائی شعبے میں 2 ارب 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری پر غور

جمعرات 23 اکتوبر 2014 14:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں توانائی شعبے میں 2 ارب 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری پر غور کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ حکام کے مطابق کنٹری پارٹنرشپ سٹرٹیجی 2015-19 کے تحت ملک میں 5ارب 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی جس کا 40 فیصد صرف انرجی سیکٹرمیں ٹرانسمیشن ، ڈسٹری بیوشن ، گرڈ کنکٹویٹی، ہائیڈرو پاور جنریشن اور گیس کی درآمد پرخرچ کیا جائیگا۔ نیشنل پاور پالیسی 2013ء کے تحت حکومت کو پاور ٹیرف میں اضافے، لائن لاسز میں کمی اور انرجی مکس بہتر بنانے کیلئے کڑے اقدامات کرنے ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب