صنعتکاروں کاوزیراعلیٰ شہبازشریف کو انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات پر خراج تحسین،

اللہ تعالیٰ دھرنے والوں کو ملکی مفاد میں تعمیری سیاست کرنے کی سمجھ دے،صنعتکاروں کی احتجاجی سیاست پر کڑی تنقید

جمعہ 28 نومبر 2014 23:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) ٹیکسٹائل صنعت سے وابستہ صنعتکاروں نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی جانب سے انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھانے پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ صنعت ہویا زراعت ،تعلیم ہو یاصحت یا کوئی اور زندگی کا شعبہ شہبازشریف نے ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل کیے ہیں اوران کی متحرک شخصیت کے باعث گذشتہ برس انڈسٹری کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی گئی جس کے باعث برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ۔

(جاری ہے)

صنعتکاروں نے دھرنا سیاست پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ انتشار اوراحتجاج کی بے مقصد سیاست کے باعث صنعتوں کو بے پناہ نقصان ہورہا ہے اور صنعتکار پریشان ہیں ،دھرنا سیاست کے باعث کئی ایکسپورٹ آڈرز منسوخ ہوئے ہیں۔صنعتکاروں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ دھرنا دینے والوں کو سمجھ عطاکرے کہ وہ ملکی مفاد میں دھرنے ختم کر کے تعمیری سیاست کا طرز عمل اپنائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع