چین کمبوڈیا سے دو لاکھ ٹن چاول خریدے گا

چینی سفیر اور کمبوڈین نائب وزیر اعظم کی ملاقات ، معاملات طے پا گئے

پیر 26 ستمبر 2016 13:35

نوم پنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 ستمبر۔2016ء) کمبوڈیا میں تعینات چینی سفیر چانگ ڈو نے گذشتہ روز کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم ہرنام ہانگ سے ملاقات کی اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کیلئے بات چیت کی ،بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم نے کہا کہ فریقین نے جامع دفاعی شراکت تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے جس کا تصور 2010ء میں پیش کیا گیا تھا اور اس سلسلے میں تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے طریقہ کار تلاش کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم نے چینی سفیر کو کمبوڈیا میں چاول کی قیمتوں میں کمی کے بارے میں بتایا ہے کیونکہ اس سے ہمارے کسان شدید طورپر متاثر ہورہے ہیں ، ہم نے اس سلسلے میں چین سے ہر ممکن تعاون کی خواہش کی ہے وہ جتنا جلدی ہو سکے کمبوڈیا سے چاول خرید لے تا ہم چین نے کمبوڈیا سے دو لاکھ ٹن چاول خریدنے پر رضا مندی ظاہر کر دی جبکہ اس سے قبل چین کمبوڈیا سے ایک لاکھ ٹن چاول خرید رہا تھا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں