Open Menu

سوال : مجے یہ جاننا ہے کے میری منگنی ہوچکی ہے ہماری شادی کب ہوگی اور میرے منگیتر کا باھر جانے کا کب تک ہوگا انکا نام شعیب خان ہے انکی والدہ کا نام تسلیم ہے انکی تاریخ پیدائش ٢٨ اپریل ١٩٨٩ ہے ذرا بتادیں بہت مہربانی ہوگی . شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے اگلے سال کا انتظار کرنا ہوگا۔۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers