Open Menu

Khawab Main Tthorri Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Tthorri Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Tthorri Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Tthorri Dekhna

خواب میں ٹھوڑی دیکھنا

زنج ، ٹھوڑی خواب میں گھر کا سرداراور بہت عقل مند ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی ٹھوڑی ہو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ گھر والوں کے لئے ذلیل ہو گا ۔  حضرت جابر مغربی ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی شخص اس کی ٹھوڑی پر ٹھوڑی مارتا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ خاندان کا سردار اس سے بات کرے گا اور اس سے رنجیدہ ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ٹھوڑی سے خون نکلا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر خاندان کے بزرگوں سے نقصان پہنچے گا ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کے کسب اور کام میں نقصان پڑے گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation