Khawab Main Arzeez Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Arzeez Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Arzeez Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Arzeez Dekhna

خواب میں ارزیز دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا قلعی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر دنیا کا سامان حاصل کرے گا جو برتنوں کے نیچے ہوتا ہے۔جیسے پیالہ اور تھال وغیرہ ۔ اور جانتا ہے کہ اس کی ملکیت ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر نوکر چاکر پائے گا ۔
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ قلعی کو گلاتا ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس کی بدی کریں گے ۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قلعی دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول :نفع، دوم :خدمت گار، سوم :گھر کا اسباب۔

Your Thoughts and Comments