محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ 100سے زائد گاڑیوں کے چالان کر کے مختلف تھانوں میں بند کرد یں

جمعہ 14 اپریل 2017 15:53

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2017ء)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد ڈویژن نے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ میں جنرل ہولڈ اپ کرتے ہوئے ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ 100سے زائد گاڑیوں کے چالان سمیت کئی گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کرد ی ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ ایکسائز فیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتایاکہ مختلف مقامات پر روڈ چیکنگ کے دوران 146 نادہندہ گاڑیوںکو پکڑا گیا جن کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی گئی بلکہ کئی گاڑیوں کو تھانوں میں بند کردیا گیا بلکہ ان سے سرکاری واجبات کی وصولی بھی یقینی بنائی جارہی ہے ۔

انہوںنے بتایاکہ روڈ چیکنگ کے دوران فیصل آباد سے 85، چنیوٹ سے 14، ٹوبہ سے 5، جھنگ سے 7گاڑیاں بھی پکڑی گئیں اسی طرح کئی نادہندہ گاڑیوں کے چالان کرکے ان کے کاغذات بھی قبضہ میں لے لئے گئے ہیں۔ انہوںنے بتایاکہ ان گاڑیوں کو اس وقت تک کاغذات واپس نہیں کئے جائیں گے جب تک وہ اپنے ذمہ واجب الادا ٹیکس ادا نہیں کردیتے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز