پی ایس او نے حکومت سے فوری طور پر 107روپے فراہم کرنے کی درخواست کر دی

ادارے کی وصولیاں 281 ارب تک پہنچ گئیں،پی ایس او نے پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی فراہمی میں کمی کا عندیہ دیدیا‘ ذرائع

جمعہ 14 اپریل 2017 16:55

پی ایس او نے حکومت سے فوری طور پر 107روپے فراہم کرنے کی درخواست کر دی
اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2017ء)پاکستان اسٹیٹ آئل نے حکومت سے فوری طور پر 107روپے فراہم کرنے کی درخواست کر دی ،ادارے کی وصولیاں 281 ارب تک پہنچ جانے کے باعث ادائیگیوں میں مشکلات کے باعث حکومت کو باضابطہ درخواست دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل نے مالی مشکلات کے باعث مستقبل میں پاور کمپنیوں کو فرنس آئل کی فراہمی میں کمی کا عندیہ دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ایس او نے وزارت پیٹرولیم اور وزرت پانی و بجلی کو علیحدہ علیحدہ خطوط کے ذریعے اپنی مالی مشکلات سے آگاہ کردیا ہے ۔پی ایس او کے مطابق اس وقت کمپنی کی وصولیاں 281 ارب روپے تک پہنچ چکی ہیں،ادارے کو تیل کی درآمدات اور ادائیگیوں کی مد میں فوری طور پر 107 ارب روپے کی ضرورت ہے،پاکستان سٹیٹ آئل پاور کمپنیوں کویومیہ 18ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل فراہم کررہی ہے۔دوسری جانب پاور کمپنیوں کے علاوہ پی آئی اے اور ایس این جی پی ایل بھی گزشتہ دو سال سے ادائیگیوں میں ٹال مٹول کررہی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت سے رقم نہ ملنے کی صورت میں پاور کمپنیوں کو تیل کی فراہمی متاثر اور لوڈشیڈنگ میں اضافے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز