گلبرگ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ ایک عمارت مسمار‘چار سربمہر

جمعہ 14 اپریل 2017 16:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2017ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روز گلبرگ کے علاقے میں کارروائی کر کے ایک عمارت مسمار اورچار سربمہر کر دیں۔پلاٹ نمبر92بی ون گلبرگ تھری پر زیر تعمیر غیر قانونی بالائی منزل مسمار کر کے عمارت کو سربمہر کر دیا ۔

(جاری ہے)

کچی آبادی نبی پورہ میں مکان نمبر4اور5میں منظورشدہ رہائشی نقشے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لفٹ تعمیر کرنے پر ان مکانوں کوسربمہر کر دیا ۔ پلاٹ نمبر8ایس بلاک گلبرگ پر تعمیر شدہ عمارت میں نقشہ منظور کروائے بغیر ردو بدل کرنے پر اسے سربمہر کر دیا ۔ اسی طرح پلاٹ نمبر13ایل بلاک گلبرگ پر تعمیر شدہ دو منزلہ عمارت میں نقشہ منظور کروائے بغیر ردو بدل کرنے پر اسے بھی سربمہر کر دیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..