ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں موبائل فون صارفین کو ود ہولڈنگ ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ

تجویز کی منظوری کے بعد ہر کارڈ لوڈ کرنے پر ادا کیے جانے والے ود ہولڈنگ ٹیکس سے موبائل صارفین مستثنیٰ ہو جائیں گے

جمعہ 14 اپریل 2017 17:05

ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں موبائل فون صارفین کو ود ہولڈنگ ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالیاتی سال 18-2017 کے بجٹ میں موبائل صارفین (جو ٹیکس نیٹ کے زمرے میں نہیں آتی) کو ود ہولڈنگ ٹیکس کی ادائیگی سے مستثنیٰ قرار دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کو دی جانے والی بریفنگ میں ایف بی آر کے ایک افسر نیاس فیصلے سے متعلق آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

تجویز کی منظوری کے بعد ہر کارڈ لوڈ کرنے پر ادا کیے جانے والے ود ہولڈنگ ٹیکس سے موبائل صارفین مستثنیٰ ہو جائیں گے۔ لیکن سروس کے استعمال پر موبائل صارفین جی ایس ٹی اور سیلز ٹیکس ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔ پارلیمنٹیرینز کا کہنا ہے کہ ٹیکس کی مد میں ان سیلولر صارفین سے بھی اربوں روپے وصول کیئے جاتے ہیں جو غریب ہونے کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کے زمرے میں نہیں آتے اور افسوس یہ کہ ایف بی آر کے پاس اس حوالے سے کوئی مکینزم موجود ہی نہیں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی