چین، پہلی سہ ماہی کے دوران ریونیو میں 14.1فیصد اضافہ

جمعہ 14 اپریل 2017 17:07

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2017ء) چین کے مالیاتی ریونیو میں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 14.1فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ ریونیو کا اضافہ 4.44ٹریلین یو آن (645.9ارب ڈالر ) ہو گیا۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے مطابق جنوری اور فروری کے دوران 14.9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صرف مارچ میں مالیاتی ریونیو میں اضافہ 1.29ارب یو آن رہا جو تقریباً 12.2فیصد ہے۔وزارت کے مطابق ریونیو میں یہ اضافہ فیکٹری گیٹ پر قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوا ہے جبکہ برآمدات اور درآمدات سے بھی زیادہ وصولیاں ہوئی ہیں ، اس طرح مجموعی طورپر پہلے تین ماہ کے دوران ہونے والا اضافہ گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 21فیصد 4.59ٹریلین یو آن زیادہ رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..