این ایچ اے نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 76 منصوبوں کے لیے 700 ارب روپے مانگ لئے

جمعہ 14 اپریل 2017 17:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2017ء) نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ ای) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 76 منصوبوں کے لیے 700 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں جس میں سے 500ارب سے زائد چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کے لیے مانگے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق این ایچ اے کی بجٹ تجا ویز وفاقی وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کو ارسال کی جا چکی ہیں، ان میں 76کے قریب منصوبے شامل ہیں جن میں بڑی تعداد چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ہائی ویز، موٹر ویز اور دیگر سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبے ہیں۔

ذرائع کے مطابق این ایچ اے کے تجویز کر دہ منصوبوں کیلیے مقامی فنڈز سے 364ارب اور بیرونی امداد سے 337ارب روپے مختص کرنے کی درخواست کی گئی ہے، ترقیاتی بجٹ میں این ایچ اے کی جانب سے سی پیک مغربی روٹ کے لیے 148ارب، مشرقی الائنمنٹ 183ارب، 72ارب نارتھ الائنمنٹ اور 95ارب پشاورتا کراچی موٹر وے کے لیے رکھنے کی استدعا کی گئی ہے، پشاور تاکراچی موٹروے کی تکمیل 2018تک متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز