فروری کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں 90 فیصداضافہ

فروری 2017ء کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات سے 668.33 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا

اتوار 16 اپریل 2017 14:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2017ء) رواں مالی سال میں فروری 2017ء کے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 90 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2017ء کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات سے 668.33 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جس سے تجارتی خسارے کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا فروری 2016-17ء کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں مجموعی طور پر 2.98 فیصد کی کمی ریکارڈ کی کئی ہے اور برآمدات کا حجم 3.52 ارب ڈالر تک کم ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خدمات کا شعبہ معاشی ترقی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور مالی سال 2005-06ء کے دوران مجموعی قومی پیداوار( جی ڈی پی) میں خدمات کے شعبہ کا حصہ 56 فیصد تھا جو مالی سال 2014-15ء کے اختتام پر 57.7 فیصد تک بڑھ گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان