برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی،صارفین سے معذرت ،ترجمان کیسکو

پیر 17 اپریل 2017 16:44

برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی،صارفین سے معذرت ،ترجمان کیسکو
کوئٹہ۔17اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں 18اپریل کو انڈسٹریل گرڈکے ایسٹرن بائی پاس، سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس، نیو،اولڈ،پشتون آبادایکسپریس،بروری فیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندہوگی ۔

(جاری ہے)

ترجمان کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق پیر کے روز 18اپریل کو انڈسٹریل گرڈکے ایسٹرن بائی پاس، سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس، نیو،اولڈ،پشتون آبادایکسپریس،بروری فیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندہوگی،اسی طرح 19اپریل کو انڈسٹریل گرڈکے پشتون آباد نیو،اولڈاورپشتون آبادایکسپریس فیڈروں سے 12بجے سے سہ پہر3بجے تک جبکہ انڈسٹریل گرڈکے سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس فیڈردوپہر2بجے سے شام 5بجے تک نیز سریاب گرڈکے اولڈلیاقت بازارفیڈرسہ پہر3بجے سے شام 6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین