انا ر کے پودوں پر مختلف ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے بچائو کیلئے اقدامات کیے جائیں، زرعی ماہرین

جمعہ 21 اپریل 2017 15:16

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) ز رعی ماہرین نے انا ر کے باغبانو ں کو سفارش کی ہے کہ و ہ پودوں کوضرررساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں موسم گرما میںانار کے پودوں پر مختلف ضرررساں کیڑے انار کی تتلی سکیلز سفید مکھی پھل کی مکھی وغیر ہ حملہ آورہوتے ہیں سکیلز اور سفید مکھی پتوں فصل کو کمزور کرتے ہیں جسم سے فاسد ماد ہ خار ج کرتی ہیں جس سے سیا ہ الی ا گ آتی ہے جس سے ضیائی تالیف کا عمل متاثرہوتا ہے انا ر کے پودے پر حملہ کی صورت میں کا ر بو سلفان 20ا ی سی بحسا ب 2.5ملی لیٹر فی لیڑ پانی میں حل کرکے سپرے کر ے انا ر کی تتلی اور پھل کی مکھی پھل کے اندر سوراخ کر کے داخل ہوجاتی ہے اور اندر سے پھل کھا کر نقصان کرتی ہیں ان سوراخوں پر بیکٹریاں اور فنگس حملہ آوورہوتے ہیں جس سے پھل گل سڑ جاتا ہے متاثرہ پھل کو اکھٹا کر کے زمین میں دبا دیں ان کیڑوں کے حملہ کی صورت میں لمڈا سائی ہیلو تھرین یہ ٹرائی کلوفا ن بحسا ب 2.5ملی لیٹر فی لیڑ پانی میں ہل کر کے سپر ے کریں �

(جاری ہے)

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری