ایکو اسٹار نے موسم گرما کیلئے یو پی ایس اور انورٹرز کی نئی IRIS سیریز متعارف کرادی

ہفتہ 22 اپریل 2017 13:49

ایکو اسٹار نے موسم گرما کیلئے یو پی ایس اور انورٹرز کی نئی IRIS سیریز متعارف کرادی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2017ء) ایکو اسٹار نے موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ سے بچاؤ کیلئے نئی باکفایت اور مفید یو پی ایس اور انورٹرز کی نئی IRIS سیریز متعارف کرادی ۔ایکو اسٹار کی نئی IRIS سیریز میں یو پی ایس کی وسیع رینج شامل ہے جو کہ بہترین ڈیزائن کے حامل اور بڑے ایل سی ڈی ڈسپلے سے مزین ہیں،یہ نئی سیریز 600واٹ سے 1600واٹ کی گنجائش کے ساتھ چار مختلف رنگوں سرخ،سیاہ،سلور اور میٹالک بلیو میں دستیاب ہیں۔

ایکو اسٹار کی نئی IRIS سیریز پانچ ملٹی پروٹیکشن کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہے جس میں شارٹ سرکٹ سے بچاؤ،بیٹری اوور چارج ،اوور لوڈ ،self-sustaining on-board battery reverse polarity اور ڈیپ ڈسچارج ایریاز شامل ہیں۔ایکو اسٹار کی نئی IRISسیریز میں یو ایس بی موبائل چارجز کی اضافی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے جس کی مدد سے لوڈ شیڈنگ کی صورت میں بھی صارفین براہ راست انورٹر سے اپنے موبائل فونز کو ری چارج کرسکیں گے ۔

(جاری ہے)

یہ طاقتور انورٹر موڈیفائیڈ Sine Wavesپیدا کرتے ہیں اور اپنے جدید مائیکرو پروسیسر کی مدد سے گھنٹوں کے بیک اپ کے ساتھ 0.9تک کا ہائی پاور فیکٹر فراہم کرتے ہیں۔موسم گرما میں خصوصی آفر کے تحت ایکو اسٹار کی جانب سے IRIS سیریز کے انورٹر کی خریداری پر مفت وال کلاک کا تحفہ پیس کیا جائیگا اور صارفین اس پیشکش سے محدود مدت تک استفادہ کرسکتے ہیں،ایکو اسٹار نے IRIS سیریز کے ساتھ نئی مینٹیننس فری بیٹریز بھی متعارف کرائی ہیں جو کہ 100،150اور 200ایمپیئرز کی رینج میں دستیاب ہیں،یہ بیٹریز اپنی خاص اے جی ایم ٹیکنالوجی کے باعث گیس ایمینیشن سے پاک ہیں،یہ بیٹریز اعلیٰ کارکردگی کی حامل ،استعمال میں آسان اور طویل دورانیئے کیلئے بلا تعطل مفت بجلی کی فراہمی کی اہل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب