مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

قیمت خرید106روپے سے کم ہوکر105.90روپے اورقیمت فروخت106.20روپے سے کم ہوکر106.10روپے پرآگئی یوروکی قدرمیں70پیسے اوربرطانوی پائونڈکی قدرمیں2.80روپے کانمایاں اضافہ ہوگیا

ہفتہ 22 اپریل 2017 20:35

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء)ہفتہ کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قدرمیں2پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی اسی مدت میںاوپن مارکیٹ میںڈالر10پیسے سستاہوگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں10پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید106روپے سے کم ہوکر105.90روپے اورقیمت فروخت106.20روپے سے کم ہوکر106.10روپے پرآگئی تاہم30پیسے کے اضافے سے یوروکی قیمت خرید112.80روپے سے بڑھ کر113روپے اورقیمت فروخت114.30روپے سے بڑھ کر114.50روپے پرجاپہنچی اسی طرح25پیسے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید134.75روپے سے بڑھ کر135روپے اورقیمت136.25روپے سے بڑھ کر136.50روپے ہوگئی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میںیوروکی قدرمیں70پیسے اوربرطانوی پائونڈکی قدرمیں2.80روپے کانمایاںاضافے دیکھنے میںآیا۔#

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب