انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان

اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمستحکم

جمعرات 11 مئی 2017 21:10

انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2017ء)انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں3پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.83روپے سے کم ہوکر104.80روپے اورقیمت فروخت104.88روپے سے کم ہوکر104.85روپے پرآگئی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.70روپے اورقیمت فروخت105.90روپے پربرقراررہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں10پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید114.50روپے سے بڑھ کر114.60روپے اورقیمت فروخت116روپے سے بڑھ کر116.10روپے پرجاپہنچی جبکہ30پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید136.30روپے سے گھٹ کر136روپے اورقیمت فروخت137.80روپے سے گھٹ کر137.50روپے پرآگئی۔#ا

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا