پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری

پیر 22 مئی 2017 16:47

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری
فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2017ء) وزیر اعلی ٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرعوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے اور اس سلسلہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے پیزا ہٹ کوہ نور سٹی کو ناقص صفائی پر 50 ہزار جرمانہ عائد کیا جبکہ پیزا ہٹ کچن میں کوڑا اور حشرات کی موجودگی بھی پائی گئی نیز برگر کنگ کوہ نور سٹی کو زائد المیعا د بوتلوں کی موجودگی پر 50 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا جو فریج سے برآمد ہوئیں اور ان تمام بوتلوں کو موقع پر تلف کر دیا گیا۔

علاوہ ازیں جیمن جاوا ریسٹورنٹ کو اشیاء خوردونوش فرش پر رکھنے، ورکرز کے میڈیکلز کی عدم موجودگی اور فوڈ سیفٹی کٹ استعمال نہ کرنے پر 25 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔

(جاری ہے)

دریں اثناء آپشز ریسٹورنٹ کو اشیاء خوردونوش پر تاریخ اجراء غلط درج کرنے پر 15 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔ تمام اشیاء خوردونوش پر ایک دن آگے کی تاریخ درج کی گئی تھی۔ 41فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی اور جرمانوں کے ساتھ وارننگ نوٹس بھی دیے گیے، اصلاح نا کرنے پر ان تمام پوائنٹس کو سیل کر دیا جائے گا۔

علاوہ ازیں ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے معائنے کے بعد مسٹر ونگز کے لیے 50ہزار انعام کا اعلان کیا۔ مثالی صفائی، کچن تک عوام کی رسائی اور کھانا بنانے میں تازہ اجزاء کے استعمال پر مسٹر ونگز کو 50 ہزار انعام دیا گیا۔ دوسری طرف پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں کے ساتھ مزاحمت کرنے والے العزیز ہوٹل کی انتظامیہ نے فوڈ اتھارٹی کو معافی نامہ جمع کروا دیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..

کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ، صدر لاہور چیمبر کاشف انور

حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ، صدر لاہور چیمبر کاشف انور