پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روزبھی تیزی کی جانب گامزن رہی

کے ایس ای100انڈیکس7بالائی حدعبورکرنے کے ساتھ ملکی تاریخ کے تمام سابقہ ریکارڈتوڑتاہوا52800پوائنٹس کی بلندسطح پربندہوا

بدھ 24 مئی 2017 20:08

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روزبھی تیزی کی جانب گامزن رہی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2017ء)پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روزبھی تیزی کی جانب گامزن رہی اورکے ایس ای100انڈیکس7بالائی حدعبورکرنے کے ساتھ ملکی تاریخ کے تمام سابقہ ریکارڈتوڑتاہوا52800پوائنٹس کی بلندسطح پربندہوا۔تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے سرمائے کامجموعی حجم10ہزار320ارب سے بڑھ کر10ہزار446ارب روپے پرجاپہنچا۔

بدھ کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں729.49پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے کے ایس ای100انڈیکس52146.97پوائنٹس سے بڑھ کر52876.46پوئنٹس پرجاپہنچااسی طرح450.39پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای30انڈیکس28172.76پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس35863.66پوائنٹس سے بڑھ کر36234.21پوائنٹس پربندہوا۔

(جاری ہے)

کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب26ارب6کروڑ75لاکھ11ہزار761روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم10ہزار320ارب1کروڑ70لاکھ57ہزار544روپے سے بڑھ کر10ہزار446ارب8کروڑ45لاکھ69ہزار305روپے ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روز60کروڑ66لاکھ93ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو23ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ منگل کے روز32کروڑ39لاکھ23ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو19 ارب روپے تک محدودرہی تھی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روزمجموعی طوپر420کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی188کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،215میںکمی اور17کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔

کاروبارکے لحاظ سے پاورسیمنٹ آر12کروڑ47لاکھ،بینک آف پنجاب90لاکھ94ہزار،لوٹے کیمیکل36لاکھ25ہزار،پاورسیمنٹ14لاکھ50ہزاراورکے الیکٹرک لمیٹڈ11لاکھ14ہزارحصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے وائیتھ پاک لمیٹڈکے بھائومیں126.95روپے اورایکسائیڈپاک کے بھائومیں46.51روپی کااضافہ جبکہ سپائیرفائیبرکے بھائومیں37.50روپے اورپاکستان انٹرنیشنل کنٹینرکے بھائومیں20.34روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ