تاجرتنظیم اور پشاور اورکسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کاکراچی کے درمیان چلنے والی ایکسپورٹ کارگو ٹرین کو دوبارہ چلانے کا مطالبہ

اتوار 4 جون 2017 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2017ء) پاک افغان جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی اے جے سی سی آئی) کے سینٹر نائب صدر اور آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن (اے پی سی اے ای) کے نائب صدر ضیاء الحق سرحدی نے خیبر پختوتخواہ کی صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پشاور اورکراچی کے درمیان چلنے والی ایکسپورٹ کارگو ٹرین کو دوبارہ چلایا جائے جس خیبر پختوتخواہ کی برآمدات میں اضافہ ہو گا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سستی کارگو ٹرین سروس سے کے پی کے سے معدنیات، قیمتی پتھروں، دستکاریوں، شہد، فرنیچر، ماچس اور ہربل مصنوعات سمیت کئی مصنوعات کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور تا کراچی مال بردار گاڑیوں کی بحالی اور نئی گاڑیوں کے چلانے سے ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا جس سے قومی معیشت پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا  ایس سی سی آئی کا دورہ

بی ایف سی کاسرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار،دیگر شہروں میں بھی ایسے سینئر بنائیں گے،چوہدری شافع

محکمہ تعلیم پنجاب کرغزستان کے ساتھ تعلیم کے شعبے میں تعاون کیلئے تیار ہے، مہر کاشف یونس

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا