زرعی ماہرین کی کماد کے کا شت کا رو ں کو ہدایات

پیر 5 جون 2017 16:51

زرعی ماہرین کی کماد کے کا شت کا رو ں کو ہدایات
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2017ء)زرعی ماہرین نے کماد کے کا شت کا رو ں کو ہدایت کی ہے کہ کما د کے گڑوئوں کے تدار ک کیلئے زرعی توسیعی کا رکنوں کے مشورے سے دانے دا ر زہروں کا استعمال کر کے کھیتوں کوپانی لگادیں ،فصل کو 10تا 12دن کے وقفہ سے آبپاشی کریں نیز فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں بیماری کا حملہ ہونے کی صورت میںز ہروں کا استعمال زرعی توسیعی کارکنوں کے مشورہ سے کریں، پانی کی کمی کی صورت میں ایک کھیلی چھوڑ کر آبپاشی کریں اور اگلے پانی پر صرف چھوڑی ہوئی کھیلیوں کو پانی لگائیں بہاریہ کماد کو نائٹرو جن کی آخری قسط یعنی تیسری خورا ک جون کے آخیرتک ڈال دیں اگر کھاد دیر سے ڈالی گئی تو بر سات شرو ع ہونے پر فصل بڑھوتری اور پھوٹ کرے گی جس سے گرنے کا خطر ہ ہوتا ہے اور گری ہوئی فصل کی پیداوار متاثرہوتی ہے جبکہ مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30فیصد کھاد زیاد ہ ڈالیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب