پنجاب کے بجٹ میں اٹھائے گئے اقدامات کی بدولت گروتھ ریٹ بڑھے گا‘ پیاف

منگل 6 جون 2017 16:55

پنجاب کے بجٹ میں اٹھائے گئے اقدامات کی بدولت گروتھ ریٹ بڑھے گا‘ پیاف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2017ء) پاکستان انڈسڑیل اینڈ ٹریڈز ایسوسی ا یشنز فرنٹ (پیاف) نے صوبہ پنجاب کے گروتھ اورینٹڈ بجٹ کو ملکی ومعاشی ترقی کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے، پنجاب کے ترقیاتی بجٹ میں صوبہ کی شرح نمو میں اضافہ کے لئے زراعت، ترقیاتی منصوبوں، غربت کے خاتمے، تعلیم اور صحت کے لئے خاطر خواہ فنڈز مختص کرنا اچھے اقدامات ہیں، ٹوٹل بجٹ کا 59فیصد تعلیم صحت زراعت لاء اینڈ آڈر اور لوکل گورمنٹ کے مخصوص کرنا عوام دوست بجٹ ہے ،1970اارب روپے کے ٹیکس فری بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 635 ارب روپے مختص کرنا صوبے کی تاریخ میںسب سے بڑا ترقیاتی پروگرام ہے ، انڈسٹریز، کامرس اور منرل سیکٹر پنجاب کی گروتھ اور ترقی کے لئے ایک ستون کی مانند ہیں ، مختص کی گئی رقم سے صنعتوں کی پروموشن، ٹیکنالوگی اپ گریڈیشن، روزگار کی فراہمی ہو گی جو کہ موجودہ دور کے لحاظ سے خصوصی اہمیت کی حامل ہیں مزید برآں اس سے نجی سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافے کو بھی فروغ ملے گا۔

(جاری ہے)

چیئر مین پیاف عرفان اقبال شیخ ،سینئر وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئرمین خواجہ شاہ زیب اکرم نے حالیہ پنجاب بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت انڈسٹریل سیکٹر کی ضروریات کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور ہنر مندی پروگرام کے تحت مختلف سکلز کوبھی پروموٹ کر رہی ہے اس مقصدکے لئے حالیہ بجٹ میںخطیر رقم مختص کی گئی ہے ۔عرفان اقبال شیخ نے کہا بجٹ میں اٹھائے گئے اقدامات کی بدولت گروتھ ریٹ بڑھے گااور سماجی اور معاشی ترقی کی رفتار بڑھے گی۔تنویر احمد صوفی اور شاہزیب اکرم نے کہا کہ حکومت کے روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے بیروزگاری میں کمی واقع ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

پی ایف سی سعودی عرب میں منعقد ہونیوالی انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کریگی، میاں کاشف

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی،   سینئر وائس چیئرمین ..

ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ عالمی نمائش اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی، سینئر وائس چیئرمین ..

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا