حکومتی کوششیں نا کام ، ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھ نہ سکی

مالی سال 15-2014 کے مقابلے میں مالی سال 16-2015 میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اب بھی 36 ہزار سے کم ہے

جمعرات 8 جون 2017 20:01

حکومتی کوششیں نا کام ، ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھ نہ سکی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2017ء)حکومت کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں ، ایک سال کے دوران ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھنے کے بجائے مزید گھٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق سر توڑ کوششوں کے باوجود حکومت ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھانے میں نا کام رہی ، مالی سال 15-2014 کے مقابلے میں مالی سال 16-2015 میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اب بھی 36 ہزار سے کم ہے اور اب تک صرف 11 لاکھ 73 ہزار افراد نے ہی گوشوارے جمع کرائے ہیں۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق حکومت کی جانب سے ٹیکس فائلرز کو نوٹسز بھیجے جانے سے کئی نان فائلرز کی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے حوالے سے حوصلہ شکنی ہوئی ہے ، اس لئے نئے فائلرز ٹیکس فائل کر کے کسی جھنجھٹ میں پڑنے سے گریز کر رہے ہیں۔دوسری جانب حکومت نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے مالی سال 18-2017 کے بجٹ میں فائلرز اور نان فائلرز کے درمیان فرق بڑھا دیا ہے ، تا کہ زیادہ سے زیادہ عوام ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی جانب راغب ہوں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..