کشمیر سویٹس اینڈ بیکر زکا ریگروں کے میڈیکل نہ ہو نے اورصفا ئی کے ناقص انتظا ما ت پرسر بمہر

ہفتہ 10 جون 2017 17:02

کشمیر سویٹس اینڈ بیکر زکا ریگروں کے میڈیکل نہ ہو نے اورصفا ئی کے ناقص انتظا ما ت پرسر بمہر
فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2017ء)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے محمدی چوک میں کشمیر سویٹس اینڈ بیکر ز کو غیر خوردنی رنگ استعمال کر نے،سیاہی مائل تیل ،رنگ کاٹ، گندے فریزرز، پروڈکشن ایریا میں واش رومز کی مو جو دگی،کا ریگروں کے میڈیکل نہ ہو نے اورصفا ئی کے ناقص انتظا ما ت پرسر بمہر کر دیا گیا،ننکانہ صاحب کی ٹیم نے وار برٹن میں سستا رمضان بازار،اقبال ٹاون کی ٹیم نے فوارہ چوک اور آئر ن مارکیٹ ڈی ٹائپ میں سستے رمضا ن بازارو ں، تحصیل سمندری کی ٹیم نے سمندری رمضان بازار، لائلپور کی ٹیم نے ملت روڈ ستارہ پٹرولیم،اسلام نگر اورماڈل بازار بہاری کالونی جڑانو الہ کی ٹیم نے جڑانو الہ رمضان بازار اور تحصیل تاندلیا نو الہ کی ٹیم نے رمضان بازار لاری اڈا تاند لیا نو الہ میں مختلف فروٹ سٹال،ویجیٹیبل سٹال،یوٹیلیٹی سٹور، مشروبات ، گھی،آٹا، ٹی، مٹن ،بیف اور چکن سٹالزکوچیک کیا 573کلو گرام پھلوں اور 632 کلو گرام ناقص ، گلی سڑی سبزیاں اور پھل موقع پر ضائع کر دیے، مد ینہ ٹاون کی ٹیم نے امتیاز شہید روڈ،جٹاں والا چو ک، محمدی چوک،سر گودھا روڈ اور سوساں روڈ پر رحمان جنر ل سٹور، بشیر ملک شاپ، غوثیہ ،حیدر،میاں، سجی، رانا، کاکا پان شاپس،عثمان پنسار اینڈ کر یانہ سٹور بائو جی چکن شوارما، اصلی گوجرانو الہ ،بسم الله تکہ شاپس،محمد رشید ٹک شاپ اور کنگ 86 7 ، اقبا ل ٹاون کی ٹیم نے علامہ اقبال کا لو نی میں علی اصغر، غازی چکن شاپس، کامران ملک شاپ امبالا ڈیری اور رانا بیکر ی لائلپور کی ٹیم نے باواچک میں نیو کیک پیلس، احسان، ماشاا لله پان شاپس،بسم الله،ابرار حسین، مکہ، داتا اورصدیقی بیف شاپس اور عوامی چکن سنٹر ، جڑانو الہ ٹاون کی ٹیم نے مسجد بازار میں العزیز جو س پوائنٹ،بابا خلیفہ ، المکہ،حاجی جاوید فوڈ پو ائٹس، بلبل ہو ٹل،عزیز بیکرز، تاج محل، المکہ، شہزاد اور حا جی الله رکھا سویٹس اینڈبیکرز کولیبل نہ لگانے، خوراک کو ڈھانپ کر نہ رکھنے، ایکسپائری نہ لگانے اور حفظان صحت کے اصولوں کے منا فی ما حو ل میں کام کر نے کی وجہ سے وارننگ لیٹرز جاری کیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن