رمضان بازاروں میں امدادی نرخ پرایک کروڑ 87ہزارکلو اشیائے خوردونوش فروخت

وزیراعلی کی ہدایت پر 20روزمیں 50روپے کے امدادی نرخ پر72لاکھ89ہزارکلوچینی فراہم ے امدادی نرخ پر2 لاکھ7ہزار دس کلوآٹا تھیلا اور ایک لاکھ 24ہزار کلو چکن امدادی نرخ پر بیچا گیا

پیر 12 جون 2017 16:45

رمضان بازاروں میں امدادی نرخ پرایک کروڑ 87ہزارکلو اشیائے خوردونوش فروخت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2017ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر کی319 رمضان بازاروں میںمحکمہ زراعت کے سٹال پر ارزاں نرخوں پر ایک کروڑ 87ہزار کلوگرام سبزیاں،پھل،دالیں چاول اور دیگر اشیائے خوردونوش فراہم کی گئی ہیں جبکہ50روپے کے امدادی نرخ پر گزشتہ 20روز میں72لاکھ89ہزار کلوگرام چینی صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں فراہم کی گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز 250روپے کے امدادی نرخ پر2 لاکھ7ہزاردس کلوگرام آٹے کے تھیلے فروخت کئے گئے جبکہ مارکیٹ 10روپے کم نرخ پر ایک لاکھ24ہزارسے زائد کلوگرام چکن فروخت کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب