کیسکوانجینئرزوآفیسرزایسوسی ایشن کی ایکسین کیسکو تربت کو دھمکیوں کی شدیدمذمت

بدھ 14 جون 2017 17:07

کیسکوانجینئرزوآفیسرزایسوسی ایشن کی ایکسین کیسکو تربت کو دھمکیوں کی شدیدمذمت
کوئٹہ۔14جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)انجینئرزآفیسرزایسوسی ایشن کے صدر مجیب الرحمن مری ،جنرل سیکریٹری نظام اچکزئی اوردیگرعہدیداروںنے کہاہے کہ تربت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیسکوریکوری ٹیموں کے خلاف کارروائی قابل مذمت ہے انہوںنے کہاکہ ضلعی انتظامیہ سرکاری اداروں سے تعاون کرنے کی بجائے نادہندگان کی سرپرستی کررہاہے جوکہ قابل افسوس ہے۔

انہوںنے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایکسئن کیسکو تربت کو ضلع بدرکرنے کی دھمکیوں کابھی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس طرح کے اقدامات سے کام کرنے کاماحول مزیدخراب ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ نادہندگان سے بقایاجات کی وصولی مہم کو ماہ جو ن میں مزید تیزکیاجارہاہے تاکہ صارفین سے وصولیاں بڑھائی جاسکے لیکن تربت انتظامیہ کیسکوٹیموں کی نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں اورانھیں دھکمیوں سے ڈرانے کے علاوہ انھیںگرفتارکرنے پر کیسکوراست اقدام اُٹھانے پرمجبورہوں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کیسکوانجینئرزوآفیسرزایسوسی ایشن نے وفاقی وصوبائی حکومتوں سے پرزورمطالبہ کیاکہ وہ ان اقدامات کانوٹس لیںاورکیسکواہلکار وں کودوران ڈیوٹی مکمل تحفظ فراہم کیاجائے تاکہ کیسکوٹیمیں نادہندگان سے بقایاجات کی وصولیابی کویقینی بناکر صارفین کو بجلی کی فراہمی جاری رکھ سکے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا