موسم برسات میں میری گولڈ کے پھول کی کاشت کر کے منافع کمایا جا سکتا ہے ،ْمحکمہ زراعت پنجاب

اتوار 18 جون 2017 14:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2017ء) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسم برسات میں میری گولڈ (Marigold) کے پھول کی کاشت کر کے منافع کمایا جا سکتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ میری گولڈ یعنی گیندے کی دنیا بھر میں تقریباً 50 اقسام اور اس کی 500 کروڑ روپے کی سالانہ تجارت ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

یہ پھول گلدستہ اور ہار میں استعمال ہوتا ہے۔ موسم برسات میں گیندا کی کاشت جون میں مکمل کرلی جائے ۔ اس کی کاشت کیلئے ریتلی میرا زمین اور اچھے نکاس والی زمین کا انتخاب کریں۔ ایک ایکڑ گیندے کی کاشت کیلئے 500 گرام بیج استعمال ہوتا ہے۔ گیندا عموماً بیج سے ہی کاشت کیا جاتا ہے اس لیے بیج لگانے سے پہلے کیاریوں کو اچھی طرح تیار کیا جاتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..