ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ10 ارب 64 کروڑ ڈالر ہو گیا

جمعرات 6 جولائی 2017 16:57

ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ10 ارب 64 کروڑ ڈالر ہو گیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2017ء) اسٹیٹ بینک کے تصیح شدہ اعداد وشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ10 ارب 64 کروڑ ڈالر ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، برآمدات کم اور درآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ بیس ارب ڈالر سے زائد ہوگیا، اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں ملک کے جاری کھاتوں کا خسارہ اٹھ ارب بانوے کروڑ ڈالر رپورٹ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق اعداد وشمار میں تبدیلی کی وجہ درآمدات کی مکمل رپورٹنگ نہ ہونا ہے، جاری کھاتوں کا خسارہ مالی سال دوہزار پندرہ سولہ سے دو گنا ہے۔تصیح شدہ اعداد وشمار اسٹیٹ بینک اور ادارہ شماریات کے درمیان ہم آہنگی کے بعد سامنے آئے ہیں۔واضح رہے اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے جولائی سے مئی کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 8 ارب 90 کروڑ ڈالر بتائے تھا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرونی کھاتے شدید دبا کا شکار ہیں اور صورتحال تشویش ناک ہوگئی ہے، رواں مالی سال کے اختتام تک جاری کھاتوں کا خسارہ آٹھ ارب ڈالر تک پہنچ جانے کا خدشہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان