چین میں مشترکہ کار سازی کے منصوبے فا۔ واکس ویگن کی آئوڈی برانڈ کی فروخت میں کمی

آ ڈی چین کی لگژری کار مارکیٹ میں سب سے نمایا ں برانڈ ہے ، اس کے بعد مرسڈیز بینز اور بی ایم ڈبلیو کا نمبر ہے

ہفتہ 8 جولائی 2017 17:01

چین میں مشترکہ کار سازی کے منصوبے فا۔ واکس ویگن کی آئوڈی برانڈ کی فروخت میں کمی
چانگ چن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جولائی2017ء) چین جرمنی آٹو مشترکہ منصوبے فا۔واکس ویگن آٹو موٹیو نے 2017ء کی پہلی ششماہی میں 253635آ ڈی گاڑیاں فروخت کیں جو کہ گذشتہ سال کے مقابلے میں 12.2فیصد کم ہیں ، کمپنی نے آ ڈی کے ترجمان لیان لیان نے کہاکہ کمی کے باوجود فروری سے شرو ع ہونیوالے مہینے کی بنیا د پر فروخت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے، جون میں ہونیوالی فروخت گذشتہ سال کے مقابلے میں دو فیصد کے اضافے سے 51651رہی ، دسمبر کے بعد پہلی مرتبہ گذشتہ سال کے مقابلے میں ماہانہ فروخت زیادہ رہی ہے ، آ ڈی چین کی لگژری کار مارکیٹ میں نمایاں برانڈ ہے ، چار ملین سے زیادہ اسے استعمال کرتے ہیں ، اس کے بعدمرسڈیز بینز اور بی ایم ڈبلیو کا نمبر آتا ہے ، گذشتہ سال آ ڈی نے 589088یونٹ فروخت کئے جو کہ 2015ء کے مقابلے میں 3.73فیصد زائد ہے، یہ تعداد ملکی لگژری کار مارکیٹ کا تقریباً ایک تہائی ہے۔

(جاری ہے)

فا ۔ واکس ویگن کے ایک ترجمان وانگ لونگ نے کہا کہ زبردست مسابقتی مارکیٹ سے نمٹنے کیلئے کمپنی پراڈکٹس سٹرکچر میں ردوبدل کررہی ہے اور نوجوانوں کیلئے زیادہ آ ڈی گاڑیاں تیار کرے گی ، 1991ء میں قائم کی جانے اور جیلن صوبے میں واقع یہ کمپنی زیادہ تر چین میں فروخت کیلئے آ ڈی اور واکس ویگن مارکیو مسافر کاریں بناتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز