ملک میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے لیکوئیڈ اور خشک دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لیکوائیڈ دودھ کی قیمت میں 5سے 10، خشک دودھ کی قیمت میں 25روپے تک بڑھا دی گئیں

ہفتہ 8 جولائی 2017 20:30

ملک میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے لیکوئیڈ اور خشک دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2017ء)ملک میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنے برانڈ کے لیکوئیڈ دودھ کی قیمتوں میں 5سے 10اور خشک دودھ کی قیمت میں 15سے 25روپے تک کا اضافہ کر دیا ۔ان کمپنیوں نے اپنے 250گرام لیکوئیڈ دودھ کے ڈبے کی قیمت میں 5روپے اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد قیمت 30روپے سے بڑھ کر 35روپے ہو گئی ہے جبکہ ایک لیٹر کے ڈبے کی قیمت میں 10روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 120سے بڑھ کر 130روپے ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ خشک دودھ کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جس کے مطابق 400گرام کے پیکٹ کی قیمت 15روپے اضافے کے بعد 355سے بڑھ کر 370روپے اور 960گرام کے پیکٹ کی قیمت 25روپے اضافے کے بعد 755سے بڑھ کر 780روپے ہو گئی ہے ۔عوامی حلقوں اور انجمن تحفظ صارفین لاہور کی صدر ایم اے عائشہ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کو بلا جواز قرار دیا اور کہا کہ سستے داموں دودھ خرید کر انتہائی مہنگا بیچنا عوام کے ساتھ نا انصافی ہے ، حکومت اس کا نوٹس لے اور ان کمپنیوں کو دودھ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا حکم دے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز