مختلف سیکٹرز کی3ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے 9 ارب 39کروڑ15لاکھ سے زائد کی منظوری

منگل 11 جولائی 2017 16:05

مختلف سیکٹرز کی3ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے 9 ارب 39کروڑ15لاکھ سے زائد کی منظوری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2017ء) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2017-18 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے دوسرے اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی3ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر9 ارب 39کروڑ15لاکھ 54ہزار روپے کی منظوری دے دی ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد جہانزیب خان نے کی جبکہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

صوبائی ورکنگ پارٹی کے دوسرے اجلاس میں جن 3 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی ان میں ضلع لاہور میں چرر ڈرین کے ساتھ ملحقہ آبادیوں میں سیوریج اور ڈرینج سسٹم کیلئے جامع انجینئرنگ ڈیزائن اور فزیبلٹی سٹڈی کی تیاری (پی سی II)کیلئے 3 کروڑ 32 لاکھ 27 ہزار روپے، صوبہ پنجاب میں یونین کونسلوں کے نئے دفاتر کی عمارات کی تعمیر کیلئے 8 ارب 44 کروڑ 36 لاکھ روپے اور واش بشمول واٹر سپلائی، سینیٹیشن، ہائیجین، سالڈ ویسٹ کیلئے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ ڈسپوزل کیلئے ملٹی سیکٹورل نیوٹریشن سٹریٹجی کیلئے 91کروڑ 47 لاکھ 27 ہزار روپے شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے